Results 1 to 2 of 2

Thread: یونس خان کو نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic یونس خان کو نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ

    یونس خان کو نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ
    1404710 36062977 - یونس خان کو نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ

    سابق کپتان کی رضامندی اور دیگرمعاملات طے کرکے اس کا باقاعدہ اعلان کیاجائیگا

    کراچی (سپورٹس رپورٹر)Ù¾ÛŒ سی بی Ù†Û’ سابق بیٹسمین یونس خان Ú©Ùˆ نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم Ú©ÛŒ Ú©ÙˆÚ†Ù†Ú¯ سونپنے کا فیصلہ کیا ہے Û” ذرائع Ú©Û’ مطابق Ù¾ÛŒ سی بی Ø+کام Ù†Û’ جونیئر کھلاڑیوں Ú©ÛŒ رہنمائی کیلئے یونس خان سے رابطہ کیا اور اس بات سے اتفاق کیا گیا ہے کہ انہیں نیشنل انڈر19ٹیم کا ہیڈ Ú©ÙˆÚ† مقرر کر دیا جائے تاہم اس سلسلے میں یونس خان Ú©ÛŒ Ù¾ÛŒ سی بی کیساتھ کام کرنے پررضا مندی اور چند دیگرمعاملات Ú©Ùˆ Ø+تمی Ø´Ú©Ù„ دینا ہوگی جس Ú©Û’ بعد بورڈ اُن Ú©ÛŒ خدمات Ø+اصل کرنے کا باضابطہ اعلان کر دے گا۔ واضØ+ رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ Ù†Û’ سابق کپتان یونس خان Ú©Û’ تجربے سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ سابق بھارتی بیٹسمین راہول ڈریوڈ Ú©Ùˆ سامنے رکھتے ہوئے کیا ہے جو اس وقت نیشنل انڈر19 ٹیم Ú©Û’ ساتھ منسلک ہیں Û” ذرائع Ú©Û’ مطابق یونس خان Ú©Ùˆ جونیئر سلیکشن کمیٹی کا انچارج بھی بنایا جائے گا۔
    2gvsho3 - یونس خان کو نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یونس خان کو نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ

    2gvsho3 - یونس خان کو نیشنل انڈر19کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سونپنے کا فیصلہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •